ویژن
ملت ٹریکٹر لمیٹڈ ایک گلوبل گروپ آف کمپنیز بننا چاہتی ہے۔ جوکہ اپنے اعلی معیار اور اچھوتے ڈیزائن کی حامل اشیاء کی رینج سے پہچانی جائے
مشن
ملت ٹریکٹرز زرعی مشینری میں مارکیٹ لیڈڑ بننا، کمپنی کی امیج، اچھوتی اشیاء اور مقابلے کے رحجان کو فروغ دیتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی اشیاء کو پھیلانے کے لیے سرمایا کاری کر کے ایک گروپ آف کمپنیز میں تبدیل کرنا، کسٹمرز اور حصہ داران کے اطمینان کو یقینی بنانا اور سماجی ذمہ داریوں کی تکمیل کرنا شامل ہے۔

ہماری مصنوعات​

ٹریکٹر
زراعئ آلات
جنریٹر
فورک لفٹ
پارٹس
ایپلیکیشن IFS

ہمارا نیٹ ورک

تازہ ترین

تقریبات

ملحقہ غیر ملکی شراکت دار​

ایم ٹی ایل ٹی وی

[embedyt] https://www.youtube.com/embed?listType=playlist&list=PL_RJu8JqFGHnRLi2eU0dN_gPoto9G4dcg&v=6f3ZdlHs-t0&playsinline=1&controls=1[/embedyt]

Online Complaint Form