بورڈ آف ڈائریکٹر پروفائل

(چيرمين)مسٹر سکندر مصطفی خان

مسٹر سکندر مصطفی خان نے 1967 میں این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے مکینیکل انجینئرنگ میں گریجوایشن کی۔ انہوں نے 1970 میں امپیریل کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی لندن سے پروڈکشن انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری اورڈپلومہ حاصل کیا۔ مینجمینٹ میں مقامی اور بیرونی ممالک سے کورسز بھی کے۔ 1983 میں ایڈوانس مینجمینٹ پروگرام انٹرنیشنل مینجمینٹ انسٹیٹیوٹ جنیوا،سوئیزرلینڈ اور لیڈرشپ ڈویلپمینٹ پروگرام سینٹر آف کریٹولیڈرشپ (کولوریڈو۔سپرنگ)یوایس سے حاصل کیا۔

1989 میں انہوں نے فنانشیل مینجمینٹ کورس میں شمولیت اختیار کی۔ اور 1990 میں مینجمینٹ کورس سٹاف کالج لاہور سے کیا۔ اور پھر 1993 میں سٹریٹجی براۓ بزنس ان ڈویلپنگ کنڑیز LUMS لاہور سے کورس کیا۔

مسٹر خان کو 1985 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر/چیف ایگزیکٹو بنا دیا گیا جو کہ پبلک سیکڑ میں منسٹری آف پروڈکشن کے تحت ادارہ تھا۔ انہیں ٹریکٹرز کے پرزوجات مقامی سطح پہ بنانے کیلیے گورنمنٹ کی پالسی کے تحت ان ہاؤس اور وینڈنگ ایسوسی ایٹس دونوں لیول پہ معاون مقرر کیا گیا۔

گورنمنٹ کی پرائیوٹائزیشن کی پالسی کی کوشش میں انہوں نے ایم ٹی ایل کی ایمپلائز بائی آؤٹ میں اپنی ٹیم کی کامیابی سے راہنمائی کی اور پھر 1991 میں کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اور بورڈ کے چیئرمین منتخب کر لیے گے۔ علاوہ ازیں وہ ملت ٹریکٹرز کی ذیلی کمپنیز جس میں ملت ایکوپمنیت لمیٹڈ اور بولان کا سٹنیگ لمیٹڈ شامل ہیں ان کے بھی چيرمين بنا دیے گے۔

مسٹر خان دیگر بہت سی پبلک اور پرائیوٹ سیکٹر کی آرگنائزیشن کے بورڈ پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ گورنمنٹ آف پاکستان (انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ) اور حبیب بینک کے بورڈ پر بطور ڈائریکٹر مارچ 2010 سے لے کر اپریل 2013 تک خدمات سرانجام دیں جو پرائیوٹ سیکٹر میں سب سے بڑا بینک ہے۔

انہیں آٹوموٹیو اور انجینئرنگ انڈسٹری میں مختلف قسم کے تجربات حاصل ہیں۔خان صاحب 1972 سے مذکورہ انڈسٹری سے منسلک ہیں۔

مسٹر خان LUMS اور نمل یونیورسٹی کے بورڈ پر بطور ڈائریکٹر بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

سکندر مصطفی خان 1997 تا 1998 میں لاہور چمیبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بطور وائس پریزیڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔

مسٹر خان پاکستان بزنس (پی بی سی) کے منتخب شدہ چيرمين بھی رہ چکے ہیں جو کہ ایک بزنس پالیسی کی وکالت بھی کرتی ہے اور تحقیقی ادارہ بھی ہے جو کہ گورنمنٹ و دیگر سٹیگ ہولڈرز بشمول بین الاقوامی مالی اداروں اور بیرونی ممالک کے سفارت کاروں کیساتھ رابطے میں رہتی ہے۔

پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) 2005 میں قائم کی گی اور یہ پرائیوٹ سیکٹر میں کارپوریٹ سیکٹر میں بہت بڑے اداروں میں سے ایک ہے جسکی بدولت پاکستان کی اکنامی میں بہت بڑی سرمایہ کاری ممکن ہوئی فی الوقت مسٹر خان انسٹیٹیوٹ آف میکینیکل انجینئرز پاکستان چیپٹر (یو۔ کے) برطانیہ کے منتخب شدہ چيرمين ہیں جو کہ ایک بین الاقوامی لندن بیس آرگنائزیشن ہے۔ مسٹر خان امریکن پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے 2013 سے ممبر بھی چلے آرہے ہیں۔

تفصیل براۓ رابطہ۔ 14۔ فلور،ٹرائی کون کارپوریٹ سینٹر،73 غوث الاعظم (جیل) روڈ لاہور- پاکستان


سید محمدعرفان عقیل (چیف ایگزیکٹو آفسر)

سید محمدعرفان عقیل جنوری 2012 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفسر بنے اور پچھلے 7 سالوں سے ملت گروپ کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ اپنے ہمراہ کیمیکل پراسس انڈسٹری کا 23 سالہ تجربہ لاۓ۔ انہیں جنرل مینجمینٹ ہیومن ریسورسسز، کمرشل،پروجیکٹ مینجمینٹ اور آپریشن کے شعبہ میں گوناگوں (آل راؤنڈ) تجربات ہیں۔ مسٹرعقیل کراچی ٹولزڈائز اینڈ مولڈز سینٹر لمیٹڈ کراچی کے بورڈ پہ ڈائریکٹر بھی ہیں۔

 تفصیل براۓ رابطہ۔ چیف ایگزیکٹو : ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ شیخوپورہ روڈ لاہور۔

مسٹر سہیل بشیر رانا (ایگزیکٹو ڈائریکٹر)

مسٹر سہیل بشیر رانا (1970) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے کوالیفائیڈ مکینکل انجینئر ہیں۔ جنکا اندرون اور بیرون ملک آٹوموبائل انڈسٹری سے متعلقہ 45 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ انہوں نے مینجمینٹ کے شعبہ میں بہت سے مقامی بیرونی ممالک سے کورسسز بشمول مینجمینٹ پروگرام یو۔کے،لاہورLUMS یونیورسٹی آف مینجمینٹ سائنسز اور دیگر بہت سے شعبہ جات مثلا ٹیکنیکل،فنانس،اور مارکیٹگ میں لاتعداد کورسسز یو۔ کے، یو۔اے۔ای اور اٹلی وغیرہ سے کیے۔ وہ انسٹیٹیوٹ آف انجینئرز پاکستان اور انسٹیٹیوٹ آف مکینکل انجینئرز پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔ علاوہ ازیں وہ امریکن سوسائٹی آف مکینکل انجینئرز اور سوسائٹی آف آٹوموٹو انجینئرز یوایس اے کے بھی ممبر ہیں۔ آپ پچھلے چھیتس سالوں سے ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے ساتھ مختلف عہدوں میں منسلک رہے۔ جس میں انہوں نے ٹیکنیکل، مارکیٹگ ،اور فنانس ڈیپارٹمنٹس کو ہیڈ کیا۔ سال 2006 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ ((MTL کے چیف ایگزیکٹو کے عہدہ پر فائز ہونے سے پہلے انہوں نے مینجنگ ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کیا۔ سہیل بشیر رانا سال 1993 سے 2005 تک ملت ایکوئپمنٹ لمیٹڈ جو کہ ملت گروپ کی کمپنی ہے کے پہلے چیف ایگزیکٹو بھی رہے۔ یہ کمپنی میسی فرگوسن ٹریکٹرز کے لیے بہترین گئیرز،ٹرانسمشن کے پرزۓ اور سب اسمبلیز بنا رہی ہے۔ آپ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ، بولان کا سٹنگئز لمیٹڈ، ملت ایکوئپمنٹ لمیٹڈ اور ملت انڈسٹریل پروکٹس کے بورڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں اور اس کے علاوہ UAE بیسڈ کمپنی ٹائی پیگ لمیٹڈ((TIPEG INTERTRADE DMCC Ltd. کے مینجنگ ڈائریکٹر بھی ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فی الوقت پاکستان آٹوموئیومینومیکچرنگ ایسوسی ایشن(PAMA)کے چيرمين بھی ہیں۔

تفصیل براۓ رابطہ۔ 14۔ فلور،ٹرائی کون کارپوریٹ سینٹر،73 غوث الاعظم (جیل) روڈ لاہور- پاکستان

 

 

مسٹرلئیق الدین انصاری(نان ا ایگزیکٹو ڈائریکٹر)

مسٹرلئیق الدین انصاری یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے مکینکل انجینئر ہیں اور انہیں پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر میں 40 سالوں کا تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے بہت سے مقامی و بین الاقوامی ٹریننگ پروگرامز،سیمینارز اور کانفرسوں میں حصہ لیا۔انہوں نے 1983 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کی۔ اور اس وقت سے اب تک مختلف حیثیتوں سے ملت ٹریکٹرز کیساتھ وابستہ ہیں۔ 2012 کے آغاز تک وہ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفسر بھی رہے۔

تفصیل براۓ رابطہ۔ 14۔ فلور،ٹرائی کون کارپوریٹ سینٹر،73 غوث الاعظم (جیل) روڈ لاہور- پاکستان

میاں محمد سلیم (نان ا ایگزیکٹو ڈائریکٹر)

 میاں محمد سلیم 1967 سے کمپنی کیساتھ منسلک ہیں۔ وہ کامرس گریجوایٹ اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمینٹ اکاؤٹنٹس آف پاکستان کے فیلو ممبر ہیں۔ انہوں نے بہت سے مقامی و بین الاقوامی سطح کے ٹرینینگ پروگوامز، سیمینارز اور کانفرسوں میں شمولیت اختیار کی۔ وہ ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے فنانس،مارکیٹنگ اور ایڈمینسٹریشن ڈیپارٹمینٹ کے ہیڈ بھی رہے۔ وہ 1992 سے 31 جولائی 2017 تک کمپنی سیکریٹری کے عہدے پر فائز رہے ہیں اور انہیں کارپوریٹ لاء سے مکمل واقفیت ہے۔ وہ 1992 سے آج تک کمپنی ہذا کے ڈائریکٹر منتخب ہوتے چلے آ رہے ہیں۔

تفصیل براۓ رابطہ۔ 14۔ فلور،ٹرائی کون کارپوریٹ سینٹر،73 غوث الاعظم (جیل) روڈ لاہور- پاکستان

مسٹر سعد اقبال (انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر)

مسٹر سعد اقبال جوان۔پراعتماد۔پرکشش،سرگرم انسان ہیں۔ انہوں نے 2007 میں کیورے کالج۔یو۔ایس۔اے سے تعلیم حاصل کی۔ تعلیم میں ان کا میجر انٹرنیشنل کیمونیکیشن کا شعبہ تھا۔2009 میں کنگسٹن یونیورسٹی یو-کے سے انہوں نے فنانشیل ریسورسیز مینجمینٹ آپریشینل مینجمینٹ، مارکیٹیگ، انٹرنیشنل فنانشیل مارکیٹس (اور انٹرنیشنل بزنس بطور مینجر) میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ علاوہ ازیں مسٹر سعد اقبال نے 2011 میں لاہور یونیورسٹی آف مینجمینٹ سائنسز سے فنانس اور نان فنانشیل مینیجرز کے شعبہ میں سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کیا۔2011 میں کےایس بی ایل سے کیپٹل مارکیٹ اینڈ فنانس۔اور پھر آئی۔بی۔اے سے 2012 میں انہوں نے فنانشیل موڈلنگ کے شعبہ جات میں سرٹیفیکیٹ بھی حاصل کیے۔

تفصیل براۓ رابطہ۔ 36۔ایف،بلاک۔6،پی۔ای۔سی۔ایچ۔ایس،کراچی۔ پاکستان

مسٹر احسن عمران شیخ (نان ا ایگزیکٹو ڈائریکٹر)

مسٹر احسن عمران شیخ 2012 سے ملت ایکوئپمنٹ لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے 1982 میں ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ میں شمولیت اختیار کی۔ مینجمینٹ،پراڈکشن،سپلائی چین،مارکیٹنگ اور پروجیکٹ مینجمینٹ میں ان کا 38 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔انہوں نے اپنی مکینیکل انجینئرنگ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور سے، ماسٹرز آف ایڈمنسٹر یٹو سائنسز یونیورسٹی آف پنجاب لاہور سے کی اور ایڈمنسٹریشن۔ فنانس یونیورسٹی آف برج پورٹ۔ سی ٹی،امریکہ سے کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے مقامی اور بیرون ملک متعدد ایگزیکٹوڈویلپمنٹ پروگراموں میں بھی حصہ لیا۔

مسز امبرین وحید (انڈیپنڈنٹ ڈائریکٹر)

محترمہ امبرین وحید ایم ایس سی کمپیوٹر سائنس اور مینجمینٹ سائنس میں ایم فل کیمرج یونیورسٹی یوکے سے کوالیفائیڈ ہیں اور وارٹن بزنس سکول یو ایس اے،ای ایس ایس سی(ESSEC) بزنس سکول فرانس اور LUMS لاہور پاکستان میں “visiting professor” ہیں۔ وہ Business Initiative کی فونڈر ممبر اور ایڈوائزر کی ذمہ داریاں بھی ان کے پاس ہیں۔    BSP Stora Enso Jv (فارمر)  SAFORB-South Asia Chair فارم کی گلوبل کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہی ہیں۔ محترمہ )  PRME Principle of Reasonable Management Education) انٹی کرپشن اور غربت مٹاؤ کور گروپ ممبر ہیں۔

یہ کارپوریٹ سیٹزن شپ کے حوالے سے گلوبلی سطح کی تسلیم شدہ ممبران میں سے ہیں۔ محترمہ ورک پلیس شفافیت کے کام  سمبھالے ہوۓ ہیں۔ اور ذمہ داریاں بزنس (RBI) کی تائید کندہ اور کلیدی ممبر ہیں۔ ساتھ ساتھ وہ ایک متاثر کن اور ذمہ دار Entrepreneurship کے لیے سماجی شعبہ میں خدمات دے رہی ہیں۔ وہ (SAFORS) ساؤتھ ایشیا بزنس فورم کی کلیدی ممبر ہیں جو کہ علاقائی سماجی سعبے کے نٹ ورک کی نمائیندگی بھی کرتی ہیں۔

تمام سٹیک ہولڈرز کیساتھ وہ ہمیشہ متاثرکن انداز میں بزنس سے وابستہ خطرات کی قبل از وقت تشخیص کرنے  اور کسی حد تک ان کو کم کرنے میں بھی معانت کرتی ہیں۔ کمپنی اور اس کی سپلائی چین کے لیے ترقی پزیر اور موسمیاتی تبدیلیوں کی راہنمائی سماجی،اخلاقی اور معاشی بہتری کے اقدامات کرنا۔

محترمہ امبرین وحید نیدرلیند(ہالینڈ) میں گلوبل رپورٹنگ انیشوایٹو بورڈ(GRI) کی نامزد ممبر کے طور پر بھی خدمات انجام رے چکی ہیں۔ ساتھ ساتھ انہوں نے یو این گلوبل compact  پاکستان میں راہنمائی کی ہے۔سیکیورٹی ایکسچنج کمیشن آف پاکستان (SECP) میں گورنمنٹ ٹاسک فورس میں کام کیا ہے۔ایشیاء پیسفک راؤنڈ ٹیبل میں بطور بورڈ آف ٹرسٹیز میں پروڈکشن اور کھپت کے حوالے سے راہنمائی کی ہے۔ ایشیاء پیسفک(CSR) سینٹر گروپ کی فونڈر ممبر بھی ہیں۔ ساتھ ساتھ ساؤتھ ایشیاء اپلائینس فار رسپنسبل بزنس (SAARB) میں ایک ذمہ دار قائد کے طور پر اور ایشیاء فورم میں (CSR) کے شعبہ میں بھی ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔

تفصیل براۓ رابطہ:1-66، عابد مجید روڈ، لاہور- کینٹ- پاکستان   

Online Complaint Form